اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز شریف کی پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر آ گئی، وہ کیا کام کر رہی ہیں؟ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

datetime 13  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ ابو ظہبی سے پاکستان کیلئے روانہ ہو چکا ہے ۔ ابوظہبی ائیرپورٹ پر پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز شریف کی پہلی تصویر بھی منظرعام پر آ گئی ہےتصویر میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ مریم نواز شریف کے چہرے پر وہی مخصوص مسکراہٹ سجی ہے جو ہر جلسے اور میڈیا سے گفتگو کے دوران دیکھنے کو ملتی ہے اور گھبراہٹ کے کوئی آثار دکھائی نہیں دے رہے جبکہ ان کیساتھ بیٹھے نواز شریف فون پر کسی سے گفتگو کرنے میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…