پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

”نگران حکومت مسلم لیگ ن کو فائدہ پہنچا رہی ہے کیونکہ۔۔۔ “ سینئر صحافی حامد میر اندر کی کہانی سامنے لے آئے، تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کیساتھ پاکستان واپسی کیلئے ابو ظہبی سے اڑان بھر چکے ہیں جبکہ پاکستان میں مسلم لیگ ن نے ان کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر ریلی کی صورت میں جانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ نقص امن کے خدشے کے تحت نگران حکومت نے لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پکڑ دھکڑ شروع کر رکھی ہے جبکہ متعدد شہروں میں

موبائل سروس سمیت انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ورکرز کی پکڑ دھکڑ کا بھی سلسلہ شروع ہے ۔ ان حالات پر معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے سامنے آتے ہوئے اس صورتحال کو ن لیگ کیلئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ پنجاب کی نگران حکومت بد انتظامی کر کے مسلم لیگ ن کو فائدہ پہنچا رہی ہے ۔ایاز صادق کے بیان سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ایاز صادق غلط بات کر رہے ہیں کہ اس طرح لائی جانے والی اگلی حکومت کو چھ ماہ پورے نہیں کرنے دیں گے ،مسلم لیگ ن کا دعویٰ ہے کہ وہ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور آئندہ انتخابات میں بھی اکثریت حاصل کرے گی جبکہ اگر مسلم لیگ ن کو ان کے دعوووں کے مطابق پچاس فیصد ووٹ بھی مل جاتا ہے تو پھر ن لیگ جوڑ توڑ کی سیاست میں لگ جائے گی لیکن وہ اس طرح کا کوئی کام نہیں کرے گی ۔حامد میر کا کہنا تھا کہ پنجاب کی نگران حکومت بد انتظامی کر کے مسلم لیگ ن کو فائدہ پہنچا رہی ہے ۔ایاز صادق کے بیان سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ایاز صادق غلط بات کر رہے ہیں کہ اس طرح لائی جانے والی اگلی حکومت کو چھ ماہ پورے نہیں کرنے دیں گے ،مسلم لیگ ن کا دعویٰ ہے کہ وہ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور آئندہ انتخابات میں بھی اکثریت حاصل کرے گی جبکہ اگر مسلم لیگ ن کو ان کے دعوووں کے مطابق پچاس فیصد ووٹ بھی مل جاتا ہے تو پھر ن لیگ جوڑ توڑ کی سیاست میں لگ جائے گی

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…