کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے سے ایسی چیز برآمد کر لی کہ جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے
کوئٹہ(آئی این پی ) کوئٹہ کے علاقے کلی برات میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر کے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کلی برات میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے… Continue 23reading کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے سے ایسی چیز برآمد کر لی کہ جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے