پسند کی شادی کیلئے گھر سے بھاگنے کا افسوسناک انجام،لڑکی کے اہلخانہ کا لڑکے کے گھر پر حملہ، باپ جاں حق،ماں اور بھائی شدید زخمی، افسوسناک انکشافات
بھکر(این این آئی)بھکر میں پسند کی شادی کیلئے گھر سے فرار ہونے والی لڑکی کے اہلخانہ نے لڑکے کے گھر پر حملہ کردیا، اس موقع پر فائرنگ سے لڑکے کا باپ ہلاکٗ ماں اور بھائی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ بھکر کے علاقے چک 59 ڈی بی میں صبح پیش آیا، جہاں ارشد اور… Continue 23reading پسند کی شادی کیلئے گھر سے بھاگنے کا افسوسناک انجام،لڑکی کے اہلخانہ کا لڑکے کے گھر پر حملہ، باپ جاں حق،ماں اور بھائی شدید زخمی، افسوسناک انکشافات