اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے ایان علی والی بیرک میں رات گزاری نواز شریف کو کہاں رکھا گیا ؟جانئے جیل کے اندر کی کہانی

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے رات اڈیالہ جیل میں گزاری، نجی ٹی وی سما کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کو رات انتہائی حبس زدہ بیرک میں گزارنا پڑی جہاں ائیرکنڈیشنر کا بندوبست نہیں ہے ۔ نواز شریف کو اس بیرک میں رکھا گیا ہے جہاں پیپلزپارٹی کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قید کاٹ چکے ہیں

جبکہ مریم نواز کو ایان علی والی بیرک میں رکھا گیا ہے ۔ جیل حکام کا کہنا بیرکس میں صرف پنکھے کی سہولیات میسر ہیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز جنہیں سہالہ ریسٹ ہائوس منتقل کیا جانا تھا وہاں ائیر کنڈیشنر کی سہولت میسر ہے تاہم انہوں نے اپنے والد کے ساتھ اڈیالہ جیل جانے کو ترجیح دیتے ہوئے سہالہ ریسٹ ہائوس جانے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد عدالتی حکم کے مطابق دونوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…