چوہدری نثار کی علیحدگی ،معاملہ سلجھتے سلجھتے مزیدالجھ گیا ،کاش ایسا نہ ہوتا‘ ہم یہ نہیں چاہتے تھے مگر اب ایسا ہوگیا ہے،خواجہ سعد رفیق کا اعتراف،اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا ہے،کاش ایسا نہ ہوتا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ چوہدری نثار کا معاملہ الجھ گیا کاش ایسا نہ ہوتا، ہم یہ نہیں… Continue 23reading چوہدری نثار کی علیحدگی ،معاملہ سلجھتے سلجھتے مزیدالجھ گیا ،کاش ایسا نہ ہوتا‘ ہم یہ نہیں چاہتے تھے مگر اب ایسا ہوگیا ہے،خواجہ سعد رفیق کا اعتراف،اعلان کردیا