پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، مسلم لیگ ن کے اہم رہنماموقع پر ہی جاں بحق، بنوں خودکش دھماکے کے بعد ایک اور افسوسناک خبر آگئی

datetime 13  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بورے والا 114ای بی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی چیئرمین یوسی41نثار ولیکا جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بورے والا 114ای بی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے چیئرمین یوسی 41نثار ولیکا جاں بحق ہو گئے ہیں۔ چیئرمین نثار ولیکا گائوں میں جنازہ پڑھ کر آرہے تھے کہ گائوں سے باہر نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں نثار ولیکا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…