اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے اڈیالہ جیل منتقل ہونے کے بعد کیپٹن صفدر سےایک قیدی سے ملاقات ، پھر ایسی بات پوچھ لی کہ آپ کیلئے بھی ہنسی روکنامشکل ہو جائیگا

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر سے قید ی کی ملاقات، دونوں کے درمیان مریم نواز سے متعلق دلچسپ مکالمہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر جو ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال قید بامشقت کی سزا کے تحت اڈیالہ جیل میں

قید ہیں سے ایک قیدی نے نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں قیدی نے کیپٹن صفدر کو پہلے سلام کیا پھر ان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سر! کیا مریم بی بی بھی جیل میں قید کاٹیں گی ، آپ ان کی ضمانت کیوں نہیں کروا لیتے؟ کیپٹن صفدر پہلے تو قیدی کے سوال پر حیران ہوئے پھر مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…