اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس ایسی جگہ پہنچ گئے کہجہاں نواز شریف اور زرداری کبھی نہیں گئے ہونگے،جس نے دیکھا حیران رہ گیا، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو میرے نوٹس لینے پر خیال آیا تو اچھی بات ہے، کچی بستیوں میں دورے کا مقصد بنیادی حقوق کی فراہمی ہے، کچی آبادیوں کے مسائل منتخب لوگوں نے ہی حل کرنے ہیں۔ ہفتہ کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے جی سیون کچی بستی کا دورہ کیا، کچی بستی کے مکینوں نے شکایات کے

انبار لگا دیئے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کچی آبادیوں کے مسائل منتخب لوگوں نے ہی حل کرنے ہیں، سیاستدانوں کو میرے نوٹس لینے پر خیال آیا تو اچھی بات ہے، دیکھنا ہے کہ کچی آبادی والوں کو ان کے حقوق مل رہے ہیں یا نہیں؟کچی بستیوں میں دورے کا مقصد بنیادی حقوق کی فراہمی ہے۔ چیف جسٹس نے سیکٹر ایف سیون کی فراش کالونی کا دورہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…