اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

’’ریلی میں کون کون نہیں آیا؟کس نے غداری کی‘‘ شہباز شریف نے ریلی سے غیر حاضر رہنمائوں کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کارکنوں کو کیا کام سونپ دیا گیا

datetime 14  جولائی  2018 |

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہباز شریف نے رکاوٹوں کے باوجود پارٹی قائد محمد نواز شریف کے استقبال کیلئے کارکنوں کو باہر لانے میں کامیابی پر لیگی امیدوار وں اور عہدیداروں کو شاباش دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے بے پناہ رکاوٹوں

کے باوجود 13جولائی کی کوشش کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ذمہ داری نبھانے والے امیدواروں اور عہدیداروں کی ستائش کی ہے ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ (ن) لیگ کی قیادت نے واضح اعلان کے باوجود استقبال کیلئے سر گرمیاں نہ دکھانے والے بعض رہنمائوں کے بارے میں مقامی کارکنوں سے آگاہی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…