پاکستان میں پری مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ داخلہ ،کن کن شہروں میں موسلا دھار بارشیں ہونگی؟ فہرست جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج منگل اور کل بدھ کی درمیانی شب ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں جبکہ جمعرات اور جمعے کو کراچی میں بارشیں متوقع ہیں۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں… Continue 23reading پاکستان میں پری مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ داخلہ ،کن کن شہروں میں موسلا دھار بارشیں ہونگی؟ فہرست جاری