ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

فواد حسن فواد کو بری کرنے کا حکم

datetime 19  جولائی  2018 |

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کی عدالت نے فواد حسن فواد کو توہین عدالت کیس میں بری کر دیا۔  نجی ٹی وی  کے مطابق گلگت بلتستان عدالت کے جج نے فواد حسن فواد کے معافی مانگنے پر انہیں کیس سے بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔گلگت بلتستان کی عدالت نے دو روز قبل احتساب عدالت سے انہیں ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر بھجوانے کی درخواست کی تھی۔

فواد حسن فواد نے استدعا کی تھی کہ صحت اجازت نہیں دیتی، گلگت بلتستان نہ بھجوایا جائے۔لیکن احتساب عدالت کے جج محمد منیر نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فواد حسن فواد کو ایک روز کے لیے گلگت بلتستان لے جانے اور عدالت میں پیش کرنے کی اجازت دے دی تھی۔واضح  رہے کہ فواد حسن فواد اس وقت آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں نیب کے زیر حراست ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…