ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کو اپنے سامنے دیکھتے ہی اڈیالہ جیل کے ہیڈ وارڈن نے ایسا کام کر دیا کہ سکیورٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کرتی ٹیم کی اطلاع پر فوری طور پر اس ہیڈوارڈن کے ساتھ کیا سلوک کر دیا گیا، اڈیالہ جیل سے ایک اور خبر

datetime 19  جولائی  2018 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف سے گلے ملنے پراڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو تبدیل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل نے دعوی کیا ہے اڈ یا لہ جیل میں ہیڈوارڈن نوازشریف کی بیرک پرتعینات تھا،ہیڈوارڈن کے نوازشریف سے گلے ملنے کی اطلا ع جیل حکام کو سکیورٹی کیمرے سے ہوئی،سابق وزیراعظم نواز شر یف نے مسکرا ہٹ کے ساتھ گلے ملنے والے ہیڈوارڈن کو تھپکی بھی دی ،

تا ہم ہید وارڈن کو گلے ملنا مہنگا پڑ گیا، مانیٹرنگ ٹیم کی اطلاع پرآئی جی جیل خانہ جات نے خودکیمرہ ریکارڈنگ دیکھی اورویڈیوسے تصدیق ہونے پرہیڈوارڈن سخت تنبیہہ کے بعدتبدیل کر دیا گیا۔تبد یل کیئے جا نے والے ہیڈ وارڈن کا نا م نہیں بتا یا گیا ، وا ضح ر ہے کہ جیل عملے کونوازشریف کی بیرک کی طرف جانے کی اجازت نہیں،صرف مخصوص عملے کونوازشریف کی بیرک تک رسائی کی اجازت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…