عدالت نے پشاورمیٹروبس کیس کامحفوظ فیصلہ سنادیا،منصوبے کی لاگت 49ارب سے بڑھ کر کہاں تک پہنچ گئی؟حیران کن انکشاف

19  جولائی  2018

پشاور(سی پی پی)پشاورہائیکورٹ نے میٹروبس کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کیس تحقیقات کیلئے نیب کوبھجوادیا۔تفصیلات کے مطابق پشاورمیٹروبس کیس کی سماعت پشاورہائیکورٹ میں ہوئی۔عدالت نے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پشاورمیٹروبس منصوبہ24جون 2018

کومکمل ہونا تھا جبکہ جس فرم کوٹھیکہ جاری ہوا اسے دوسرے صوبے میں بلیک لسٹ کیاگیااور دیگرمنصوبوں کے فنڈزبی آرٹی منصوبے میں لگائے گئے جس سے منصوبے کی لاگت 49ارب سے بڑھ کر 68 ارب تک پہنچ گئی۔پشاورہائیکورٹ نے میٹروبس کیس تحقیقات کیلئے نیب کوبھجوادیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…