بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

بیوی کی ایسی حرکت کہ شوہر نے میکے آئی بیوی پربھرے بازار میں تیزاب پھینک دیا؟خاتون تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں شوہر نے بھائی کے ساتھ ملکر میکے آئی ہوئی ناراض بیوی پر بازار میں تیزاب پھینک دیا۔باگڑیاں میں شوہر نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر ناراض بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔ نائلہ نامی خاتون کی آٹھ سال قبل شادی ہوئی تھی۔ نائلہ اپنے شوہر سے ناراض ہو کر پانچ ماہ قبل بہاولنگر سے لاہور اپنے

والدین کے گھر آئی تھی۔ خاتون کا خاوند اسے فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا تھا اور جب آج خاتون اپنی بہن کے ساتھ بازار گئی تو اس کے خاوند نے راستے میں اس پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اتون کلے اہلخانہ نے تھانہ گرین ٹاؤن میں مقدمے کے لئے درخواست جمع کروا دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…