ووٹ خریدنے کیلئے پیسے دینے کی بات ہوئی پرانی،جانتے ہیں امیدوار ووٹرز کو کون سی قیمتی چیز خرید کر دینے لگے؟
سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات قریب آتے ہی ووٹوں کی خرید و فروخت بھی شروع ہوگئی ہے مختلف مقامات پر ووٹ کا ریٹ 1 ہزار سے 2 ہزار روپے تک مقرر کیا گیا ہے جبکہ بعض مقامات پر مختلف امیدوار ووٹرز کو موبائل وغیرہ خرید کر بھی دے رہے ہیں تاکہ ووٹ حاصل کیا جاسکے امیدواروں… Continue 23reading ووٹ خریدنے کیلئے پیسے دینے کی بات ہوئی پرانی،جانتے ہیں امیدوار ووٹرز کو کون سی قیمتی چیز خرید کر دینے لگے؟







































