’’آپ تینوں نوازشریف اور مریم نوازسے نہیں مل سکتے‘‘ اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کا صاف انکار،جانتے ہیں یہ شخصیات کون ہیں؟
راولپنڈی (سی پی پی)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کو سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات سے روک دیا گیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مجھے تیسری بارملاقات سے روکاگیاہے، سیکرٹری داخلہ اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کوخطوط تک لکھے،لیکن ن لیگ کی… Continue 23reading ’’آپ تینوں نوازشریف اور مریم نوازسے نہیں مل سکتے‘‘ اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کا صاف انکار،جانتے ہیں یہ شخصیات کون ہیں؟











































