جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

’’آپ تینوں نوازشریف اور مریم نوازسے نہیں مل سکتے‘‘ اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کا صاف انکار،جانتے ہیں یہ شخصیات کون ہیں؟

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی (سی پی پی)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کو سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات سے روک دیا گیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مجھے تیسری بارملاقات سے روکاگیاہے،

سیکرٹری داخلہ اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کوخطوط تک لکھے،لیکن ن لیگ کی رہنما نے الزام عائد کیا کہ جیل کے باہرکھڑے اہلکاروں نے مجھ سے بدتمیزی کی ،ان کا کہناتھا کہ جیل کے باہربھی کھڑے ہونے نہیں دیا جا رہا۔ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز اور جاوید لطیف کو بھی ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…