منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،آسٹریلیا،کینیڈا،اٹلی،ترکی میں کام کرنیوالے پاکستانیوں کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار ساتھ ہی کپتان کی خاطر کونسا کام مفت کرنے کا اعلان کردیا؟

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)بیرون ملک مقیم 200 پاکستانی ماہرین نے عمران خان کواداروں کو بہتر بنانے کیلئے مفت خدمات کی پیشکش کردی،خدمات پیش کرنے والوں میں امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،آسٹریلیا،کینیڈا،اٹلی،ترکی میں کام کرنے والے پاکستانی شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ 200سے زائدپاکستانی ماہرین نے اداروں کوبہتربنانے میں تحریک انصاف کے چیئرمین کو مددکی پیشکش کی ہے ،

پاکستانی ماہرین شعبہ تعلیم،صحت ودیگراداروں میں بلامعاوضہ کام کرنے کوتیارہیں۔اس حوالے سے تحریک انصاف نے غیرملکی پاکستانیوں کی خدمات کیلئے بورڈبنانے کافیصلہ کیا ہے،کپتان کی ہدایت پر اسدعمر،عارف علوی اورسینئررہنماحکمت عملی بنانے میں مصروف ہیں۔پی ٹی آئی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں نام پیداکرنے والے پاکستانی ماہرین رابطے کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…