لاہور(سی پی پی)ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت میں لاہور ہائیکورٹ نے 20 سال بعد ملزم کو بری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ استغاثہ سابق بینک منیجرپرکیس ثابت کرنے میں ناکام رہاجس پرعدالت نے عدم ثبوت پرسابق بینک منیجرکوبری کرنے کاحکم دے دیا۔
ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کے ملزم کو کتنے سال بعد رہا کردیا گیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا



















































