اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے‘‘ طلال چوہدری کی نااہلی پر احسن اقبال کاحیران کن ردعمل

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آ ن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کے فیصلے پر تبصرہ نہیں کروں گا قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے۔ہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا

کہ طلال چوہدری کے فیصلے پر تبصرہ نہیں کروں گا قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے‘اس الیکشن میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے‘تمام جماعتیں ہی دھاندلی کا رونا رو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں موجودہ الیکشن میں دھاندلی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جبکہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے کو تقویت ملی تو ہی ہم لوگ اسمبلیوں میں پہنچے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…