نوازشریف کو اڈیالہ جیل کے کس بلاک میں رکھاگیاہے؟اب الیکشن ہوں گے یا نہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیز دعوے کردیئے
لاہور/پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین بلور ہاؤس پشاور پہنچے اور بیرسٹر ہارون بلور کی شہادت پر غمزدہ فیملی سے تعزیت کی جن میں غلام احمد بلور، الیاس بلور اور دانیال بلور بھی شامل ہیں۔ اس موقع پر جاوید نسیم بھی موجود تھے۔ بعد ازاں میڈیا کے سوالوں کا… Continue 23reading نوازشریف کو اڈیالہ جیل کے کس بلاک میں رکھاگیاہے؟اب الیکشن ہوں گے یا نہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیز دعوے کردیئے







































