اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

کامران ٹیسوری کا اچانک حیرت انگیز اقدام، کھلبلی مچ گئی

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری نے تمام حلقوں سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے نظریے سے نہیں، آٹھ کے ٹولے سے اختلاف ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا کارکن تھا اور رہوں گا۔ میں فائٹر قسم کا آدمی ہوں، مجھے کسی کا کوئی خوف نہیں ہے۔8سے 9افراد کے ٹولے ایم کیو ایم کو یرغمال بنایا، الیکشن کے بعد بہادر آباد کے ٹولے کو

کان سے پکڑ کر نکالنا کوئی بڑا کام نہیں ہے۔فاروق ستار کو میری شکل میں سواری ملی ہوئی ہے، انہیں پتہ ہے یہ سواری واپس ملے گی، ایم کیو ایم کے مخلص کارکن مجھے بہت پیار کرتے ہیں، تاہم میں تمام حلقوں سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ایم کیو ایم بہادر آباد کو اوپن فیلڈ دینا چاہتا ہوں تاکہ انھیں کوئی بہانہ کرنے کا موقع نہ ملے۔ میں نے ضمنی الیکشن میں 18 ہزار سے زیادہ ووٹ لئے تھے، اب ایم کیو ایم کے امیدوار کو مجھ سے زیادہ ووٹ لینا چاہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…