ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ریشم نے چوہدری پرویز الٰہی کو سرپرائز دے دیا، گجرات میں ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، عوام ششدر، نوجوان موبائل فون سے ویڈیوز بناتے رہے

datetime 23  جولائی  2018 |

گجرات (این این آئی)ریشم نے چوہدری پرویز الٰہی کو سرپرائز دے دیا، گجرات میں ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، عوام ششدر، نوجوان موبائل فون سے ویڈیوز بناتے رہے،گجرات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔ 69 میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے مد مقابل خواجہ سرا

امیدوار نے ریلی نکالی۔انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کے دوران خواجہ سرا امیدوار ریشم اپنی گاڑی چھت سے باہر نکال آئیں ٗدیگر خواجہ سرا ساتھیوں نے رقص بھی کیا۔گاڑیوں پر مشتمل اس ریلی کو دیکھنے کیلئے علاقے میں شہریوں کی بڑی تعدادبھی جمع ہوئی، نوجوان موبائل فون سے ویڈیو بناتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…