عجب کرپشن کی غضب کہانی،ن لیگ کے اہم رہنما انجینئر راجہ قمرالسلام کیا کچھ کرتے رہے؟ کس طرح مال بنایاگیا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور (این این آئی) نیب نے صاف پانی کمپنی سیکنڈل میں این اے 59سے چودھر ی نثار کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سمیت دوملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔قومی احتساب بیور ( نیب ) نے سابق چیئرمین صاف پانی کمپنی ملزم انجینئر راجہ قمرالسلام اور سابق سی ای او صاف پانی وسیم اجمل… Continue 23reading عجب کرپشن کی غضب کہانی،ن لیگ کے اہم رہنما انجینئر راجہ قمرالسلام کیا کچھ کرتے رہے؟ کس طرح مال بنایاگیا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں