ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو جھٹکا، اہم رہنما کے ہاتھ سے جیتی ہوئی نشست نکل گئی، الیکشن کمیشن نے دوبارہ انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا،پی کے 23 میں انتخابات 10 ستمبر کو ہوں گے،تفصیلات کے مطابق پیر کو الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ، پی کے 23

شانگلہ میں انتخابات 10 ستمبر کو ہوں گے،اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے،واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 10 اگست کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ میں خواتین کے 10 فیصد سے کم ووٹ کاسٹ کرنے پر انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…