شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف زیر سماعت ریفرنسز ،احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے شریف خاندان اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کے خلاف زیر سماعت نیب ریفرنسز کی سماعت کی مدت میں ایک مرتبہ پھر توسیع کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف زیر سماعت ریفرنسز… Continue 23reading شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف زیر سماعت ریفرنسز ،احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا