ملک کی دو بڑی جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کیلئے ایک پیج پر بیانات میں مماثلت سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نا منظور ، دو بڑی جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کے لئے قریب سے قریب تر ہونے لگیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بیانات میں مماثلت پائے جانے کے باعث ملک بھر کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دونوں لیڈران… Continue 23reading ملک کی دو بڑی جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کیلئے ایک پیج پر بیانات میں مماثلت سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی