پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان پاکستان کو مدینے جیسی ریاست بنانے کا دعویٰ کر رہے ہیں تو پھرحلف برداری کی تقریب اس جگہ پر کریں،مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی نے قابل تحسین مشورہ دیدیا

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ا لپوری( آ ئی این پی)عمران خان پاکستان کو مدینے جیسی ریاست بنانے کا دعویٰ کر رہے ہیں تو پھرحلف برداری کی تقریب اس جگہ پر کریں،مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی نے قابل تحسین مشورہ دیدیا، جمعیت علماء اسلام( ف) کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر مولانا راحت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو مدینے جیسی ریاست بنانے کا دعویٰ کر رہے ہیں تو سب سے پہلے حلف برداری تقریب ایوان صدر اور ڈی چوک میں کرنے کی

بجائے فیصل مسجد میں کریں ،عوامی مینڈیٹ کو چرانے والے اپنے آپ کو صادق اور امین سمجھتے ہیں لیکن وہ خودبھی صادق اور امین کے معیار پر پورا نہیں اترتے۔ان خیالات کااظہار جے یو ائی ف کے مرکزی رہنماء سابق سنیٹر مولانا راحت حسین نے گزشتہ روز شانگلہ میڈیا سنٹر الپوری میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ مولانا راحت حسین نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ چوری کرنیوالیے کی یہ حکومت زیادہ عرصہ چلنے والا نہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…