پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی،اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
ملتان(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی ،پی ٹی آئی کے سرگرم اور ناراض رہنما کیپٹن (ر ) ناصر مہے کے بھائی بریگیڈیئر (ر ) قیصر مہے نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہو ئے سید عبد القادر گیلانی اور سید علی حیدر… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی،اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا