اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حلف برداری تقریب غیر ملکی مہمانوں سمیت شرکاء کی تواضع کس چیز سے کی جائے گی؟ کپتان نے کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کردی ،دلچسپ فیصلہ کر لیا

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے نامزد وزیراعظم عمران خان نے حلف برداری کی تقریب کو انتہائی سادہ رکھنے کیلئے گارڈ آف آنر نہ لینے پر غور شروع کر دیا ہے ۔ غیرملکی مہمانوں سمیت دیگر شرکا کی خاطر داری کیلئے انہیں صرف چائے کی پیالی دی جائے گی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انتہائی سادگی اور خاموشی سے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے ۔ اس موقعے پر ملک بھر میں جشن ، تقریبات ، ہوائی فائرن اور آتش بازی نہیں کی جائے گی بلکہ اللہ پاک کا شکر ادا کیا جائے گا ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم حلف برداری کی تقریب کو اس لیے سادہ رکھتے ہوئے گارڈ آف آنرز نہیں لینے کا فیصلہ کیا وہ اسے فضول خرچی اور قومی خزانے پر بوجھ سمجھتے ہیں ۔ جبکہ غیر ملکی مہمانوں اور دیگر شرکا کی تواضح کیلئے کوئی خاص انتظام نہیں کیا گیا بلکہ انہیں ایک پیالی چائے کی دی جائے گی ۔ یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی بطور 19ویں متوقع وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے ۔ جس کے لیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…