فیس بک نے پاکستان کی 2سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائی شروع کردی،متعدد اکاؤنٹس غیر فعال کردیے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے غیر رجسٹرڈ سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) اور اس کی حمایت کرنے والی رجسٹرڈ سیاسی جماعت اللہ اکبر تحریک سے منسلک متعدد فیس بک اکاؤنٹس غیر فعال کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے پاکستان میں انتخابات میں مثبت… Continue 23reading فیس بک نے پاکستان کی 2سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائی شروع کردی،متعدد اکاؤنٹس غیر فعال کردیے