مولانا فضل الرحمان کی حالت خراب، فوری طور پر ہسپتال منتقل، ہسپتال میں کیے جانے والے ٹیسٹوں کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 2018ء کے عام انتخابات میں سیاست کے بڑے بڑے برج الٹ گئے، ایسے میں ایک طویل عرصے تک ناقابل شکست رہنے والے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شکست کھا گئے، وہ اپنی شکست سے بہت دلبرداشتہ ہیں اور شروع دن سے وہ ان انتخابات کو ماننے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی حالت خراب، فوری طور پر ہسپتال منتقل، ہسپتال میں کیے جانے والے ٹیسٹوں کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد











































