عمران خان نے 74 گھنٹے 2 سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیے اور ان کا فی گھنٹہ کرایہ کتنا اداکیا؟حیرت انگیز انکشافات،جواب طلب کرلیاگیا
پشاور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ہیلی کاپٹر کیس میں 7 اگست کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب حکام نے بتایا کہ عمران خان نے 74 گھنٹے دو سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیے اور اس حوالے سے پوچھ گچھ کیلئے انہیں ذاتی حیثیت میں… Continue 23reading عمران خان نے 74 گھنٹے 2 سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیے اور ان کا فی گھنٹہ کرایہ کتنا اداکیا؟حیرت انگیز انکشافات،جواب طلب کرلیاگیا











































