پی ٹی آئی کے صرف 279 ووٹوں سے ہارنے والے امیدوار کی درخواست منظور ،حلقہ سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیاگیا
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 279 ووٹوں سے ہارنے والے امیدوار کی درخواست منظور کرتے ہوئے حلقہ سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ۔ مسٹر جسٹس شاہد کریم نے ناکام امیدوار این اے 91 سرگودھا عامر سلطان چیمہ کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں الیکشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کے صرف 279 ووٹوں سے ہارنے والے امیدوار کی درخواست منظور ،حلقہ سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیاگیا











































