ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی،بارشوں کانیا سلسلہ مسلسل کتنے دن تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آ با د (آ ئی این پی) محکمہ مو سمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی کردی ہے۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات کی جا نب سے بتا یا گیا کہ 5 اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کاسلسلہ 3 سے 4 دن جاری رہے گا۔اس کے علاوہ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے ہفتہ وار موسمیاتی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ دو روز میں مضبوط ہوگا۔ بالائی علاقوں میں ایک سے

دو شدید بارشیں بھی متوقع ہیں۔ کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیزہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی۔اس کے علاوہ آج ملک کیبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی والے بارش کا ابھی مزید انتظار کریں۔ کراچی میں اس ہفتے بھی بادل برسنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا سسٹم کمزورہے،موسم اچھا رہے گا اورہلکی بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…