عمران نیازی بہانے چھوڑو ،تھیلے کھلواؤ جان چھڑاؤ،کتنی تاریخیں مانگو گے جھوٹو،ملک پر بے شرموں کی حکومت ۔۔۔! سعد رفیق نے حدیں پارکرلیں،سنگین الزامات عائد

3  اگست‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران نیازی بہانے چھوڑو ،تھیلے کھلواؤ جان چھڑاؤ،عمران خان کے وکیل بابر اعوان دوسرے دن بھی عدالت عالیہ میں پیش نہ ہوئے،کتنی تاریخیں مانگو گے جھوٹو،ملک پر بے شرموں کی حکومت بنانے کی تیاری جاری ہے،

منافقت ،جھوٹ ،بد دیانتی اور بہروپ پی ٹی آئی کا ٹریڈ مارک ہے۔جمعہ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ این اے 131 میں متوقع دوبارہ گنتی حکم سے بچنے کیلئے عمران نیازی کے حیلے بہانے جاری ہیں،عمران خان کے وکیل بابر اعوان دوسرے دن بھی عدالت عالیہ میں پیش نہ ہوئے،کتنی تاریخیں مانگو گے جھوٹو!!۔انہوں نے مزید کہا کہ سابق این اے 125 میں 40000 ووٹ کی شکست کو چیلنج کرنے والے خود 600 ووٹوں کی دوبارہ گنتیسے بھاگ رہے ہیں،دوسروں پر بہتان لگانے والا خود دھاندلی زدہ وزیر اعظم بننا چاہتاہے،ملک پر بے شرموں کی حکومت بنانے کی تیاری جاری ہے۔سعد رفیق نے مزید کہا کہمنافقت ،جھوٹ ،بد دیانتی اور بہروپ پی ٹی آئی کا ٹریڈ مارک ہے،پی ٹی آئی کے ہاتھ اور منہ سب دھاندلی سے رنگے ہوئے ہیں، عمران نیازی بہانے چھوڑو ،تھیلے کھلواؤ جان چھڑاؤ۔خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کے پی ٹی آئی کے تن تنہا دوصوبوں میں مخالفین کو شکست دینے کے بیان پر کہا کہ ناٹی بوائے، سارے تن تو آپ کے ساتھ تھے پھر بھی آپ خوش نہیں،شرم تم کو (پی ٹی آئی) مگر نہیں آتی۔ مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران نیازی بہانے چھوڑو ،تھیلے کھلواؤ جان چھڑاؤ،عمران خان کے وکیل بابر اعوان دوسرے دن بھی عدالت عالیہ میں پیش نہ ہوئے،کتنی تاریخیں مانگو گے جھوٹو،ملک پر بے شرموں کی حکومت بنانے کی تیاری جاری ہے،منافقت ،جھوٹ ،بد دیانتی اور بہروپ پی ٹی آئی کا ٹریڈ مارک ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…