عام انتخابات سے قبل ہی مخالف ہوا چل پڑی، سیاسی کارکنوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دھڑا دھڑ گرفتاریاں شروع، ن لیگ کے ساتھ تحریک انصاف بھی لپیٹ میں آگئی،سینکڑوں گرفتار
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 583 افراد کو گرفتار کرلیا۔الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پنجاب پولیس کی کارروائی جاری ہے اور تین روز میں 110 مقدمات درج کیے جا چکے… Continue 23reading عام انتخابات سے قبل ہی مخالف ہوا چل پڑی، سیاسی کارکنوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دھڑا دھڑ گرفتاریاں شروع، ن لیگ کے ساتھ تحریک انصاف بھی لپیٹ میں آگئی،سینکڑوں گرفتار