بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جب نعت پڑھی جا رہی تھی تو وہ واحد خاتون رکن اسمبلی کون تھیں جنہوں نے سر پر احتراماً دوپٹہ لے رکھا تھا؟ حامد میر کا انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات 2018ء کے بعد آج اسمبلی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں نومنتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھایا، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور قومی ترانے سے ہوا اس کے بعد نعت پیش کی گئی، اسمبلی اجلاس میں پریس گیلری میں صحافی بھی موجود تھے، معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے

کی سائٹ ٹوئیٹر پر ایک تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ کسی نے مجھ سے پوچھا کہ یہ سبز رنگ کے لباس میں ملبوس سر پر دوپٹہ لیے ہوئے موجود خاتون کون ہیں؟ معروف صحافی نے لکھا کہ میں مسکرایا اور کہا کہ یہ واحد خاتون شیریں مزاری ہیں جو کہ نعت کے دوران سر پر دوپٹہ لیے بیٹھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…