ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ،عمران خان نے زبردست اعلان کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی منشور پیش کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اقتدار ملا تو ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا۔ پی ٹی آئی… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ،عمران خان نے زبردست اعلان کردیا