بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم لندن کا خطرناک ٹارگٹ کلر گرفتار ،احمد زکریا نے کتنے قتل کر رکھے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)پاک کالونی پولیس کی بڑی کارروائی، پولیس اہلکاروں سمیت100 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا خطرناک دہشت گرد گرفتار‘ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ کے حکم پر پاک کالونی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خفیہ اطلاع پر احمد ذکریا عرف راشد ذکریا ولد ظفر حسین کو گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ لندن اور ملزم پولیس

کو ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم احمد ذکریا ان دنوں پی ایس پی پاک کالونی سیکٹر کا ممبر ہے اور وہ ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث بتایا جاتا ہے۔ ملزم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں گرفتاری سے بچنے کیلئے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی تھی جبکہ پولیس ملزم کی پی ایس پی شمولیت کے حوالے سے تصدیق کرنے سے گریز کررہی ہے۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ نمبر243/18 درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…