نندی پور ریفرنس،احتساب عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونیوالے مشیر بابر اعوان کو بڑی خوشخبری سنا دی

18  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نندی پورپاور پلانٹ کیس میں نیب نے بتایاہے کہ معاہدے میں وزارت قانون نے نندی پور معاہدے کیلئے وزرات پانی وبجلی کو رائے دینے کیلئے دو سال لگادیے۔نندی پاورپلانٹ ریفرنس کیس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئی جسٹس محمد بشیر نے سماعت کی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور ڈاکٹر بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔نیب نے

عدالت کو بتایا نندی پور معاہدے کیلئے وزارت پانی و بجلی نے وزارت قانون سے رائے مانگی جس پر وزارت قانون نے رائے دینے میں 2 سال لگا دیئے اور اس تاخیر کے باعث لاگت میں 27 ارب کا اضافہ ہوا۔نیب کاکہناتھا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا کہ ملزمان نے جان بوجھ کر اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی۔احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…