بلاول کا میثاق جمہوریت کا اشارہ ،بھنور میں گھری(ن) لیگ نے رضامندی ظاہرکردی،حیرت انگیز پیش رفت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میثاق جمہوریت کی تجویز پربھنور میں گھری(ن) لیگ نے’’لبیک‘‘ کہہ دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان و سابق وزیرمملکت اطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ جمہوری استحکام کیلئے ہر طرح کے ڈائیلاگ پر تیار ہیں، ہمارا مقصد شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان… Continue 23reading بلاول کا میثاق جمہوریت کا اشارہ ،بھنور میں گھری(ن) لیگ نے رضامندی ظاہرکردی،حیرت انگیز پیش رفت