ممنون حسین رخصت،عام انتخابات کے بعدالیکشن کمیشن نے ملک میں صدارتی انتخاب بھی کروا نے کا اعلان کر دیا ،تفصیلات جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہوجائے گی۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نئی اسمبلیوں کا حلف کے بعد پہلا کام صدارتی انتخاب ہوگا۔ آئین کے تحت صدارتی انتخابات 8 جولائی سے 8 اگست… Continue 23reading ممنون حسین رخصت،عام انتخابات کے بعدالیکشن کمیشن نے ملک میں صدارتی انتخاب بھی کروا نے کا اعلان کر دیا ،تفصیلات جاری