پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

تبدیلی کا آغاز! کپتان کے کھلاڑیوں نے بھی سرپرائز دینا شروع کر دیئے پی ٹی آئی خاتون رہنما نے ایم اے بن کر پہلی تنخواہ کسے دینے کا اعلان کر دیا ؟

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خاتون رہنما و امیدوار رکن قومی اسمبلی (مخصوص خواتین نشست)ڈاکٹر سیمی بخاری نے کارکنوں کے اعزاز میں سوئی گیس سوسائٹی کمیونٹی سنٹر برنچ کا اہتمام کیا ۔ جس میں مقد سہ ایاز ‘ رضوان ایاز‘ طاہررشید بھٹی ‘ آپا صادقہ ‘ میجر (ر) سکند ر مسعور بٹ ‘ ثروت گو ہر ‘ ڈاکٹر نوشین حامد‘ ڈاکٹر عبد الرحمان‘میجر (ر) خالد‘ رانا اختر حسین ،راجہ عابد یو نس‘ فر حت رسا ل ‘

سعد یہ سہیل ‘ شوانہ بشیر ‘ مسز حامد خان‘سیما انوار‘ علی رضا ہاشمی ‘ افروز انوار‘ڈاکٹر انیسہ فاطمہ ، تسنیم صادق‘ اعظم ملک‘ فرید ہ بابر‘ نیلم حیات‘ نسیم زہرہ ‘ رفعت شاہین‘ اویس لو دھی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی سینئر خاتون رہنما و امیدوار رکن اسمبلی سیمی بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن پارٹی کی طاقت اور قیمتی سرمایہ ہیں ، میں آپ سب کو شکریہ ادا کرتی ہوں ۔ خاتون رہنما کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان سچے اور عوامی لیڈر ہیں وہ وقت دور نہیں جب پاکستانی قوم نیا پاکستان دیکھے گی ۔ جب پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہو گا ، کرپٹ خاندانوں کا مکمل صفایا کیا جائے گا اور انصاف ہر شخص کو یکساں میسر ہو گا ۔ سیمی بخاری کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ میں بھی تحریک انصاف کا حصہ ہوں ، میں ایم این اے بن کر اپنی پہلی تنخواہ ڈیم بنانے کے فنڈ میں جمع کروائوں گی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…