انتخابی مہم پر حملوں کی کوشش ناکام ،4 مبینہ دہشت گرد گرفتار نام اور کن تنظیموں سے تعلق ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے عام انتخابات کے دوران انتخابی مہم پر حملوں کی کوشش ناکام بنا دی،کالعدم تنظیموں کے 4مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ،یہ کارروائی سی ٹی ڈی نے شاہ فیصل کالونی میں کی۔اطلاعات کے مطابق کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم… Continue 23reading انتخابی مہم پر حملوں کی کوشش ناکام ،4 مبینہ دہشت گرد گرفتار نام اور کن تنظیموں سے تعلق ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں