پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

راولپنڈی،ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی،گرفتار ہونے والے اہم رہنماؤں کی ضمانت منظور،18اگست کو رہائی متوقع 

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری سے قبل لیگی کارکنوں کی ریلی کے سلسلہ میں تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمہ کے ملزمان مرکزی انجمن تاجران پاکستان کے نائب صدر شاہد غفور پراچہ ،تنویر اختر شیخ، محمد یا مین اور یاسین کے ضمانتی مچلکے عدالت میں

جمع کروا دیئے گئے ہیں مسلم لیگ لائیر فورم کے سینئر عہدیدار خالق حسین بھٹی ایڈوکیٹ اوردیگر وکلا گزشتہ روزعدالت میں پیش ہوئے جہاں ڈیوٹی مجسٹریٹ ناصر جاوید نے ضمانتی مچلکے درست قرار دے کر انھیں منظور کر لیا اور چاروں ملزمان کو 18اگست کو عدالت میں پیش ہو نے کی ہدایت کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…