صدارتی انتخاب،مولانا فضل الرحمان کے مقابلے میں اعتزاز احسن کے نام کی واپسی ہوگی یا نہیں؟آصف علی زرداری نے بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے صدارتی امیدوار کے نام پر ڈٹ گئی اور اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کے آپشن کی مخالفت کرتے ہوئے صرف ان کے نام پر ہی اتفاق کیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کا آصف علی زرداری کے زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں صدارتی انتخاب کیلئے مولانا… Continue 23reading صدارتی انتخاب،مولانا فضل الرحمان کے مقابلے میں اعتزاز احسن کے نام کی واپسی ہوگی یا نہیں؟آصف علی زرداری نے بڑا فیصلہ سنادیا











































