’’لگتا ہے کہ بچوں کے ہاتھ نائی کا اُسترا آگیا‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار و کالم نگار اور عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ لگتا ہے بچوں کے ہاتھ نائی کا اُسترا آگیا ہے۔بین الاقوامی، خارجی امور پر بے ربطی، اُلجھنیں، نفسا نفسی عیاں ہے،ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔ ویسے… Continue 23reading ’’لگتا ہے کہ بچوں کے ہاتھ نائی کا اُسترا آگیا‘‘











































