ہمیں آپ کی ہر شرط منظور ہے، تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے بعد ایک اور بڑی جماعت کو حکومت سازی کیلئے بڑی آفر کر دی
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کو اختر مینگل کے 6نکات پر بریفنگ دی‘ عمران خان نے چھ نکات پر آمادگی ظاہر کردی‘ عمران خان اور اختر مینگل کی ملاقات جلد ہوگی۔ منگل کو تحریک انصاف نے اختر مینگل کے چھ نکات… Continue 23reading ہمیں آپ کی ہر شرط منظور ہے، تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے بعد ایک اور بڑی جماعت کو حکومت سازی کیلئے بڑی آفر کر دی



































